ساہیوال،منشیات فروشوںکے خلاف پولیس کے چھاپے‘ 52لیٹرشراب ‘300گرام چرس برآمد‘4ملزمان گرفتار

بدھ 24 اپریل 2019 19:06

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2019ء) منشیات فروشوںکے خلاف پولیس کے چھاپے‘ 52لیٹرشراب ‘300گرام چرس برآمد‘4ملزمان گرفتار۔

(جاری ہے)

پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف چھاپے مارکر 90/6-Rمیں علی شاہد سی18لیٹرشراب‘85/6-Rمیں محمد اسماعیل سے 20لیٹرشراب ‘پل عیسٰ نگری کے قریب عمران سی14لیٹرشراب اور 90/9-Lمیں زاہد سے 300گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں