ساہیوال پولیس کے چھاپے ،400گرام چرس،43لیٹرشراب برآمد،4ملزمان گرفتار

جمعرات 25 اپریل 2019 18:18

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) منشیات فروشوںکے خلاف پولیس کے چھاپے ‘400گرام چرس اور43لیٹرشراب برآمد‘4ملزمان گرفتار‘ پولیس نے منشیات فروشوںکے خلاف کارروائی کے دوران مائی شاہ قبرستان کے قریب چھاپہ مارکر سلیم مسیح سی400گرام چرس ‘190/9-Lمیں محمد اکرم سی13لیٹرشراب ‘میر داد معافی میں محمدا رشد سے 10لیٹرشراب اور 100/9-Lمیں قیصرشہزاد سے 20لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں