ساہیوال، منشیات فروشوںکے خلاف پولیس کے چھاپے ‘92لیٹرشراب اور 250گرام چرس برآمد ‘5ملزمان گرفتار

ہفتہ 15 جون 2019 19:29

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2019ء) منشیات فروشوںکے خلاف پولیس کے چھاپے ‘92لیٹرشراب اور 250گرام چرس برآمد ‘5ملزمان گرفتار‘ پولیس نے منشیا ت فروشوںکے خلاف کریک ڈائون کے دوران مختلف مقامات پر چھاپے مارے اور پل عیسیٰ نگری کے قریب شیر علی سی17لیٹرشراب‘188/9-Lمیں اسرار شاہ سی10لیٹر‘ 57/G-Dمیں ساجد علی سی46لیٹر‘120/9-lمیں محمد عابد سے 25 لیٹرشراب‘ 113/9-lمیں ارشاد سے 250گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں