ساہیوال، کبوتربازی پر جواء کھیلنے والے 4ملزما ن گرفتار‘2فرار

منگل 25 جون 2019 18:15

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2019ء) کبوتربازی پر جواء کھیلنے والے 4ملزما ن گرفتار‘2فرار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں178/9-lمیں ریاض وغیرہ6ملزمان کبوتر بازی پر جواء کھیل رہے تھے کہ ڈیرہ رحیم پولیس نے چھاپہ مارکر ریاض وغیرہ 4ملزمان کوگرفتارکرکے 4620روپے نقدی برآمد کرلی جبکہ 2جواری فرارہوگئے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں