ساہیوال، بینک سے کیش لیکر جانے والے نوجوان کو دونامعلوم ڈاکوئوںنے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا‘مقدمہ درج

جمعرات 18 جولائی 2019 17:41

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2019ء) بینک سے کیش لیکر جانے والے نوجوان کو دونامعلوم ڈاکوئوںنے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا‘مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ندیم سرور مشن چوک میں ایم سی بنک سے رقم نکلواکر براستہ اڈا بوٹی پال جارہاتھا کہ راستے میں اڈا بوٹی پال کے قریب دونامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نے گن پوائنٹ پر روک لیا اور اس سے نقدی ‘5لاکھ روپے چھین کرفرار ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں