ساہیوال، مختلف وارداتوںمیںملزمان گھریلو سامان،کار چراکرلے گئے،مقدمات درج

جمعہ 19 جولائی 2019 18:23

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2019ء) چوری کی تین مختلف وارداتیں، ملزمان گھریلو سامان،کار اورجھوٹی چراکرلے گئے ‘مقدمات درج ۔

(جاری ہے)

چوری کی واردات مدینہ کالونی میں ہوئی یہاں کبیر حسین ایک شخص منیب شاہ کی کوٹھی پر ملازم پر کک ہے جس نے اپنے بھانجے علی شیر کے ساتھ ملکر کوٹھی سے گھریلو سامان مالیتی 5لاکھ روپے چرالیا ۔ دیگر وارداتوں کالج چوک میں نامعلوم ملزمان نے طاہر حمید کی کار نمبری 9938/LEBپارکنگ سے اور 5/11-Lمیں علی رضا وغیرہ 4ملزمان نے ضیغم سعید کے احاطہ مویشیاں سے جھوٹی مالیتی ایک لاکھ 50ہزار روپے چرالی ۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں