ساہیوال، انتقال پرملال

ہفتہ 10 اگست 2019 22:21

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2019ء) جماعت اسلامی کے راہنما ڈاکٹر عبدالستار کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔

(جاری ہے)

مرحومہ کو فرید ٹائون قبرستان میں سپردخا ک کردیاگیا۔نماز جنازہ میں سماجی‘ سیاسی ‘تجارتی ‘مذہبی ‘صحافتی ودیگر حلقوںکے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں