ساہیوال، منشیا ت فروش سی1300گرام چرس برآمد ‘ملزم گرفتار

ہفتہ 10 اگست 2019 22:21

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2019ء) نامور منشیا ت فروش سی1300گرام چرس برآمد ‘ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے نواحی گائوں143/9-Lمیں ایک منشیات فروش مراد علی چرس فروخت کررہاتھا کہ اس دوران سب انسپکٹر جاوید خان کو اطلاع مل گئی اور پولیس ٹیم نے چھاپہ مارکر ملزم کو گرفتارکرکے اس کے قبضہ سے 1300گرام چر س برآمدکرلی۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ ڈیرہ رحیم نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں