ڈپٹی کمشنر ساہیوال کھلی کچہری لگائیں گے

بدھ 11 ستمبر 2019 18:29

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2019ء)ڈپٹی کمشنر محمد زمان وٹوعوامی مسائل کے حل کیلئے کل (جمعہ) سہ پہر 3بجے ضلع کونسل ہال میں کھلی کچہری لگائیں گے جس میں تمام صوبائی محکموں کے ضلعی افسران شرکت کریں گے ۔

(جاری ہے)

عوام الناس اپنے مسائل کے حل کیلئے مقررہ تاریخ اور جگہ پر تشریف لائیں تا کہ ان کے مسائل کا ازالہ کیا جائے۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں