ساہیوال ۔گن پوائنٹ پر ملزمان نے خاتون سے پرس چھین لیا،جیب تراش گرفتار، مقدمات درج

جمعرات 17 اکتوبر 2019 18:16

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) مختلف واقعات میں گن پوائنٹ پر ملزمان نیخاتون سے پرس چھین لیا،جبکہ جیب تراش گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق علی شان اور اسکی بیوی گھرجارہے تھے کہ عارفوالا پل پر 2 موٹرسائیکل سوار ملزمان عدنان اور جانی نے گن پوائنٹ پر خاتون سے پرس جس میں 30ہزار روپے نقدی تھی چھین کرفرارہوگئے۔پیر بخاری قبرستان میں جیب تراش اسدالله خاں نے محمدعباس کی جیب سے نقدی15ہزار روپے اور33ہزار روپے کا موبائل نکال لیا جسے گرفتارکرلیاگیا۔ پولیس تھانہ غلہ منڈی نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں