ساہیوال،معمولی تلخ کلامی پرچوکیدار نی17سالہ لڑکے کو گولی مارکر زخمی کردیا

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 17:41

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) معمولی بات پر تلخ کلامی ‘چوکیدار نی17سالہ لڑکے کو گولی مارکر زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 17سالہ برہان لاری اڈہ ہڑپہ اسٹیشن کے قریب ہوٹل پر کھانا کھانے گیا تو وہاں بازار کے چوکیدار فرید الله نے برہان کو کوئی بات کہی تو دونوں میں تلخ کلامی ہوگئی اور چوکیدار فریدالله نے گولی مارکر اسے زخمی کردیا۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ ہڑپہ نے زخمی کے والد غلام مصطفی کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف زیردفعہ324ت پ مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں