ساہیوال(: آفیسر کالونی فرید ٹائون ایک46۔سالہ رانا طاہر اسلم نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی

منگل 22 اکتوبر 2019 22:52

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2019ء) آج آفیسر کالونی فرید ٹائون میں ایک46۔سالہ رانا طاہر اسلم نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق ایک ریٹائرڈ آفیسر رانا محمد اسلم خاں کے بیٹے رانا طاہر اسلم ذہنی مریض تھے اور گھریلو حالات سے پریشان تھے آج اپنے گھر میں صبح 8بجے اپنے لائسنسی پسٹل سے خود کو گولی مار لی۔ریسکیو1122نے رانا طاہر اسلم کو سنبھالا تو وہ جاں بحق ہو چکا تھا ۔پولیس فرید ٹائون نے لاش تحویل میں لے لی اور تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں