ساہیوال، انتقال پرملال

جمعہ 15 نومبر 2019 18:09

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2019ء) معروف زمیندار اورڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اوکاڑہ و سابق اے سی جنرل کمشنر آفس ساہیوال اشفاق الرحمن کے سسر نورنگ خان قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ۔

(جاری ہے)

مرحوم کو ان کے آبائی گائوں 94/9-Lنزد کامسیٹ ساہیوال کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔نماز جنازہ میں سرکاری وغیر سرکاری افسران ‘سماجی ‘سیاسی ‘تجارتی صحافتی اورمذہبی حلقوں کے علاوہ معززین دیہہ نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں