ساہیوال،23نومبر بعد نماز مغرف رحمتہ اللعالمین کانفرنس منعقد ہوگی

پیر 18 نومبر 2019 20:08

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 نومبر2019ء) جامع مسجد سید نا امیر معاویہ ؓ سکیم نمبر3 فرید ٹائون ساہیوال میں23نومبر بعد نماز مغرف رحمتہ اللعالمین کانفرنس منعقد ہوگی جس سے پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین علامہ طاہر محمود اشرفی‘ حضرت علامہ مولانا عبدالکریم ندیم خصوصی خطاب کریںگے۔

(جاری ہے)

یہ بات سرپرست پاکستان علماء کونسل پنجاب علامہ محمد شفیع قاسمی نے ایک ملاقات میں بتائی۔ انہوںنے کہاکہ کانفرنس میں دنیائے نعت کے بے تاج بادشاہ قاری محمد آصف رشیدی اورحافظ غلام رسول نبی کریم ﷺ کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کریںگے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں