ساہیوال،ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کر پشن نے کر پشن کیخلاف شکایات درج کرا نے کیلئے ایب جاری کر دی

ہفتہ 14 دسمبر 2019 19:01

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2019ء) ریجنل ڈائریکٹر انٹی کر پشن ساہیوال شفقت اللہ مشتاق نے کر پشن کے خلاف شکایات درج کرا نے کیلئے ایب جاری کر دی۔

(جاری ہے)

اورشکایت کنندہ کے شکایت ای میل اور مو بائل پر ڈالنے کے مو قع پر فوری ریجنل ڈائریکٹر انٹی کر پشن کا نمائندہ رابطہ کرے گا۔تاکہ اس کا ازالہ کیا جا سکے۔کر پٹ اور راشی آفیسروں کے رنگے ہاتھوںگرفتار کرا نے کی فوری سہولت بھی مہیا ہو گی ۔انہوں نے یہ بات یہاں بتائی۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں