ساہیوال، تیزرفتار بس الٹنے سے ایک شخص جاں بحق‘ خاتون سمیت تین افراد زخمی

ہفتہ 18 جنوری 2020 18:27

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2020ء) تیزرفتار بس الٹنے کے نتیجہ میںایک شخص جاں بحق‘ خاتون سمیت 3افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ساہیوال پاکپتن روڈ پر پل جالب کے قریب تیزرفتار بس موڑ کاٹنے کے دوران الٹ گئی جس کے نتیجہ میں 50سالہ شخص دلدار حسین جاں بحق ہوگیاجبکہ عالم دین ‘منظور احمد اور بشیراں بی بی زخمی ہوئے ہیں جنہیں ریسکیو1122 نے موقع پر پہنچ کر طبی امداد دیکر ہسپتال منتقل کردیا۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں