سا لا نہ مجلس عزا بسلسلہ شہا دت سید ہ فا طمتہ الز ہر ا کل 7بجے رات ریلو ئے اسٹیشن روڈ نز د یا دگا ر چو ک میں منعقد ہو گی

پیر 27 جنوری 2020 21:24

سا ہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جنوری2020ء)سا لا نہ مجلس عزا بسلسلہ شہا دت سید ہ فا طمتہ الز ہر ا کل 7بجے رات ریلو ئے اسٹیشن روڈ نز د یا دگا ر چو ک میں منعقد ہو گی۔ منتظم اعلیٰ چو ہدری صفدر علی نے بتا یا کہ مجلس میں علا مہ آصف رضا علوی آف فیصل آباد خصو صی خطا ب کر ینگے ۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں انتظا ما ت کوحتمی شکل دینے کیلئے زوار اختر حسین ‘شا ہد پنسا ری ‘پیر ریا ض قا دری ‘چو ہدری افضل ‘ہیبت مر تضیٰ ‘مظہر سبطین ‘محمد احمد خصو صی کر دار ادا کر رہے ہیں۔ انہو ںنے مز ید بتا یا کہ مجلس میںخو اتین کے بیٹھنے کا علیحد ہ انتظا م کیا جا ئیگا ۔اختتا م مجلس پر لنگر حسینی کا وسیع انتظا م ہو گا ۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں