ساہیوال، منشیات فروش سے سواچارکلو چرس برآمد، ملزم گرفتار

ہفتہ 30 مئی 2020 19:28

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2020ء) تھانہ ڈیرہ رحیم کاکامیاب چھاپہ ‘منشیات فروش سے سواچارکلو چرس برآمد کرکے گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق تھانہ ڈیرہ رحیم پولیس نے ایک اطلاع پر چھاپہ مار کر ایک منشیات فروش یعقوب کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 4کلو 290گرام چرس برآمد کرلی ۔ ملزم علاقہ میں کافی عرصہ سے منشیات فروخت کر رہا تھا آخر کار پولیس نے اسے گرفتارکرلیا ۔ پولیس تھانہ ڈیرہ رحیم نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں