ساہیوال، 38سالہ خاتون کرنٹ لگنے سے جاں بحق

منگل 4 اگست 2020 22:39

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اگست2020ء) )38سالہ خاتون کرنٹ لگنے سے گھر میں جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق فرید ٹائون میںآبادی جھگیوں میں38سالہ خاتون بیگم بی بی گھر میں پنکھا چلار ہی تھی کہ ا س دوران کرنٹ لگا اور وہ جھٹکے سے ہی موقع پر ہی دم توڑ گئی۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں