ساہیوال، سابق سپرنٹنڈنٹ بلدیہ محمد اکرم انتقال کرگئے

جمعرات 6 اگست 2020 18:25

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اگست2020ء) محکمہ بلڈنگ ساہیوال کے اکائونٹ کلرک آفتاب اکرم کے والد محترم سابق سپرنٹنڈنٹ بلدیہ ساہیوال محمد اکرم انتقال کرگئے۔

(جاری ہے)

مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں پیر بخاری قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔ نما زجنازہ میں سماجی‘ سیاسی‘ تجارتی ‘سرکاری ‘صحافتی ودیگر حلقوںکے علاوہ معززین علاقہ نے شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں