عوام کے حقوق کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا ،اسسٹنٹ کمشنر سفیان دلاور

ہفتہ 19 ستمبر 2020 21:14

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2020ء) اسسٹنٹ کمشنر سفیان دلاور نے کم پیمانے کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے مال منڈی چوک پر واقع ٹوٹل پٹرول پمپ کو 10ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

انہو ںنے اس موقع پر کہا کہ ڈپٹی کمشنر بابر بشیر کی ہدایت پر عوام کے حقوق کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور کم پیمانے والے پٹرول پمپس کے خلاف سخت کارروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں