ساہیوال، سب انسپکٹر نعیم خان انتقال کرگئے

پیر ستمبر 23:10

ساہیوال ۔ 21 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2020ء) محکمہ پولیس کے سب انسپکٹر نعیم خان مختصرعلالت کے بعد انتقال کرگئے۔ مرحوم کو سینکڑوں سوگواروںکی موجودگی میں قبرستان مائی شاہ میں سپردخاک کردیاگیا۔

(جاری ہے)

نمازجنازہ میں سرکاری وغیر سرکاری افسران ‘سماجی‘ سیاسی‘ تجارتی وصحافتی حلقوںکے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments