ہفتہ شان رحمت العالمین کا آغاز

پیر 16 نومبر 2020 17:25

ساہیوال۔16نومبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16نومبر2020ء) :ہفتہ شان رحمت العالمین کا آغاز کمشنر آفس کی مسجد میں قرآن خوانی اور ذکر محمد ﷺ سے ہوا جس میں آفس کے تمام افسران اور عملے نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

تقریب میں حضور ﷺ کی خدمت اقدس میں گلہائے عقیدت پیش کیا گیا اور ملک کی سلامتی و امن کے لئے خصوصی دعا کی گئی ۔اس موقع پر امام مسجد نے حضور ﷺ کی زندگی کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالی اور کہا کہ دنیا و آخرت کی نجات انہیں زریں اصولوں پر مکمل عمل پیرا ہو کر ہی ممکن ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں