سرگودھا یونیورسٹی کے ہونہار طالب علموں نے بغیر ڈرائیورکے کے چلنے والی کار بنا لی

پیر 11 جنوری 2021 23:54

تحصیل ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2021ء) سرگودھا یونیورسٹی کے ہونہار طالب علموں نے بغیر ڈرائیورکے کے چلنے والی کار بنا لی، معاذ اور کریم نے 8ماہ کی کوشش سے موبائل ڈیوائس اور ایپلیکیشن کے ذریعے بغیر ڈرائیورکے کے کار چلانے کا کامیاب تجربہ کر ڈالا۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں