ساہیوال،نہر پل سی30سالہ نوجوان کی لاش بر آمد

اتوار 19 ستمبر 2021 17:10

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2021ء) پولیس تھانہ سٹی نے نہر پل کنعان پارک کے قریب سے ایک30سالہ نوجوان کی لاش بر آمد کر لی اور لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دی ہے۔

(جاری ہے)

نوجوان کی پراسرار ہلاکت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ۔پولیس تھانہ سٹی ابھی تک نوجوان کے ورثاء کا سراغ لگانے اور ہلاکت کا معمہ حل نہیں کر سکی۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں