ساہیوال،شاداب ٹائون خانہ بدوش تین کمسن بچیاں نہرمیںڈوب گئیں ایک جاں بحق ،دو کو بچا لیا گیا

اتوار 19 ستمبر 2021 17:10

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2021ء) شاداب ٹائون کے قریب نہر9۔ایل میں تین بچیاں دوب گئیں11سالہ رمشاء جاں بحق جبکہ دوبچیوں کو زندہ بچا لیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق خانہ بدوش تین بچیاں کوڑا کر کٹ اٹھانے کے بعد نہر میں نہانے لگ گئیں اور پانی کے تیز بہائو کے سبب تینوں بچیاں ڈوب گئیں۔شہریوں کے شور واویلہ پر ریسکیو1122نے بر وقت پہنچ کر آپریشن شروع کر دیا جس کے نتیجہ میں دو بچیوں کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ رمشاء ڈوب کر جاں بحق ہو گئی۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں