{سپیشل جج انسداد دہشت گر دی کورٹ ساہیوال محمد زاہد غزنوی مقرر

اتوار 19 ستمبر 2021 17:55

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2021ء) سپیشل جج انسداد دہشت گر دی کورٹ ساہیوال محمد زاہد غزنوی ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج کو سپیشل جج انسداد دہشت گری کورٹ ساہیوال تعینات کر دیا گیاہے اور محمد کلیم خاں سپیشل جج انسداد دہشت گر دی کورٹ20ستمبر سے ان کی معیاد پوری ہونے کے بعد عہدے سے ہٹانے کا ہائیکورٹ نے حکم جاری کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

نئے سپیشل جج انسداد دہشت گر دی کورٹ ساہیوال محمد زاہد غزنوی21ستمبر کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں