ساہیوال،سانپ کے ڈسنے سے 18سالہ نوجوان جاں بحق

جمعہ 24 ستمبر 2021 22:11

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2021ء) نواحی گائوں تھٹھہ پربانہ میں سانپ کے ڈسنے سی18سالہ نوجونا جاں بحق ،واقعات کے مطابق اسی گائوں کے زمیندار کا بیٹا حمزہ اپنے کھیتوں میں چکر لگانے کے بعد درخت کے سائے میں بیٹھا تھا کہ در خت سے سانپ اس پر آن گرا اور اسے ڈس لیا۔

(جاری ہے)

جسے فوری طور پر ساہیوال ہسپتال لایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں