ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں ڈینگی کا پہلا مریض داخل

پیر 27 ستمبر 2021 19:26

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 ستمبر2021ء) ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں ڈینگی کا پازیٹو مریض دا خل کر دیا گیا ۔چک141۔

(جاری ہے)

نو ایل کے منظور احمد کا بیٹا شاہد منظور چار روز سے ہسپتال میں زیر علاج تھا لیکن آج ڈینگی پازیٹو آنے کے بعد ڈینگی وارڈ میں داخل کر دیا گیاڈینگی کی موجودہ لہر کے دوران ساہیوال میں یہ پہلا مریض ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں