موسم سرما کی آمد سے قبل تحصیل ساہیوال سمیت ضلع بھر میں شادیوں کی بھر مار

اتوار 24 اکتوبر 2021 13:45

تحصیل ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2021ء) موسم سرما کی آمد سے قبل تحصیل ساہیوال سمیت ضلع بھر میں شادیوں کی بھر مار‘ ساہوال ،سرگودہا کے مشہور شادی ہال ایک ماہ پہلے ایڈوانس بک،تفصیلات کے مطابق موسم سرما کی آمد سے قبل شادیوں کی بھر مار نے ایک عام آدمی کیلے پریشانیاں پیدا کردی ہیں،دھوم دھام سے شادی کا رواج بچیوں کی شادیوں میں رکاوٹ بنتا جا رہا ہے جبکہ جہیز کیلے لڑکے والے اپنے اونچے خاندانوں میں ہاتھ مارنے کی کوشش کرتے ہیں جس کی وجہ سے غریبوں کی بچیاں بن بیاء گھروں میں بیٹھی بیٹھی بوڑھی ہو رہی ہیں اور مالی وساہل کی وجہ سے غربت سے تنگ لڑکیاں بے راہ روی کا شکار ہورہی ہیں،حکومت کو چاہیے کہ وہ جہیز پر پابندی لگائی-

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں