ساہیوال، لو میرج کر نے کی رنجش نوجوان کو گولی مار دی گئی

منگل 26 اکتوبر 2021 20:49

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2021ء) نواحی گائوں ٹبی جے سنگھ کے قریب لو میرج کر نے کی رنجش کی بنا پر ایک ذمیندار وسیم اکرم کو گولی مار دی گئی زخمی وسیم اکرم کو ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال دا خل کرا دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسی چک کے وسیم اکرم نے مزمل،احمد یار،ممتاز اور ولایت کی رشتہ دار خاتون عذراں سے لو میرج کی جس کا ملزموںکو بڑا رنج تھا ۔وسیم اکرم اپنی موٹر سائیکل نمبر6790۔او کے کے پر نور شاہ جارہا تھا کہ ملزموں نے فائرنگ کر کے گولیاں مار کر فرار ہو گئے۔پولیس نور شاہ نے حامد نواز کی مد عیت میں مقدمہ 34,324 ت پ درج کر کے تفتیش شروع کر دی اور ایک ملزم ولایت کو گرفتار کر لیا۔

ساہیوال شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments