ساہیوال، معذر بھٹہ خشت کے مالک کے چار لاکھ روپے خرد برد کر نے منشی گرفتار

جمعرات 2 دسمبر 2021 19:26

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2021ء) نواحی چک104۔سیون آر میں بھٹہ خشت کے معذور مالک محمد اسحاق شاہد کے منشی نے چار لاکھ روپے خرد برد کر لئے مقدمہ درج منشی گرفتار کرلیا۔واقعات کے مطابق چک39۔بارہ ایل کے محمد اسحاق شاہد نے چک 104۔

(جاری ہے)

سیون آر میں بھٹہ خشت بنا رکھا تھا اور محمد اسحاق شاہد ٹریفک حادثہ میں دونوں تانگوں سے معذور ہو گیا ۔جس نے ظفر اللہ کو اپنا منشی رکھ لیا ۔منشی ظفر اللہ نے چار لاکھ روپے کی نقدی ہڑپ کر لی اور فرار ہو گیا۔ پولیس ہڑ پہ نے محمد اسحاق شاہد کی مد عیت میں مقدمہ408 ت پ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں