ساہیوال،منافرت آمیز تقریر پر امام مسجد گرفتار

ہفتہ 4 دسمبر 2021 22:05

ْساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2021ء) پولیس صدر نے چک18۔گیارہ ایل میں چھاپہ مار کر امام مسجد قاری عبد الرزاق موہل کو لائوڈ سپیکر پر منافرت آمیز تقریر کر تے ہوئے گرفتار کر لیا۔پولیس نے مقدمہ6سائونڈ سسٹم ایکٹ درج کر کے ملزم کو جیل بھیج دیا۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں