ساہیوال،سیکیورٹی گارڈ نے بھرے بازار میں رکشہ ڈرائیور کو گولی مار دی

اتوار 5 دسمبر 2021 17:45

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2021ء) صدر بازار میں ایک رکشہ ڈرائیور عدیل40سالہ کو سیکیورٹی گارڈ نے گولی مار دی۔عدیل احمد کو بے ہوشی کی حالت میںساہیوال ٹیچنگ ہسپتال دا خل کرا دیا ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ سٹی نے سیکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا ہے ۔تاہم سیکیورٹی گارڈ کے رکشہ ڈرائیور کو گولی مارنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔رکشہ ڈرایئور چک92۔سکس آر کا رہائشی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں