ساہیوال،موڑ150ڈاکوئوں نے دیور بھابھی کو لوٹ لیا

جمعہ 27 مئی 2022 23:00

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2022ء) ہڑ پہ اسٹیشن نائی والا بنگلہ روڈ پر چک150۔نائن ایل کے قریب دو ڈاکوئوں نے پستول دکھا کر دیور بھابھی کو لوٹ لیا۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق اسی چک کا طالب علم محمد شر جیل ہونڈا موٹر سائیکل اپلائیڈفار پر اپنی بھابھی سدرہ کے ہمراہ شہر سے واپس اپنے گھر آئے تو چک کے موڑ پر دو ڈاکوئوں نے پستول دکھا کر روک لیا۔موٹر سائیکل،نقدی ایک لاکھ68ہزار روپے اور دو موبائل لوٹ کر فرار ہو گئے۔پولیس ڈیرہ رحیم نے محمد شر جیل کی مد عیت میں مقدمہ392 ت پ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ابھی تک کوئی ملزم گرفتار نہیں ہو سکا۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں