ساہیوال،سکول ٹیچر کو شاگردوں نے چار لاکھ کا ٹیکہ لگا دیا

منگل 16 اگست 2022 22:49

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2022ء) سکیم نمبر2فریدٹائون میں ایک سکول ٹیچر کاظم رضا کو شاگرد طالب علموں نے چار لاکھ روپے کا چونا لگا دیا۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق محمد افضال وغیرہ چار طالب علم اپنے استاد کے گھر آئے اور جاتے ہوئے استاد کاظم رضا کے چار لاکھ روپے لیکر فرار ہوگئے۔پولیس فرید ٹائون نے استاد کاظم رضا کی مد عیت میں مقدمہ زیر دفعہ 406 ت پ درج کر کے ایک طالب علم محمد افضال کو گرفتار کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں