ساہیوال شہر کے آئمہ کرام کا نماز عید الضحیٰ کے اوقات کار کا اعلان
جمعرات 24 ستمبر 2015 16:40
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 ستمبر۔2015ء) ساہیوال شہر کے آئمہ کرام اور خطبہ حضرات نے نماز عید الضحیٰ کے اوقات کار اعلان کردیا۔
(جاری ہے)
چمن زار گراؤنڈ میں علامہ سید ضیاء الله شاہ بخاری 7بجے‘ جامع مسجد امیر معاویہ سکیم نمبر3 فرید ٹاؤن مولانا محمد شفیع قاسمی 7بجکر 30منٹ ‘ سٹیڈیم گراؤنڈ قاری فضل الرحمن 8بجے‘ جامع مسجد سنہری گولچکر ڈاکٹر مظہر فرید شاہ 8بجے‘ جامع مسجد مدینہ قاری نعیم المصطفیٰ8بجے‘ جامع مسجد مہاجرین قاری ریاض 7بجے‘ بلدیہ گراؤنڈقاری احمد یارصدیقی7بجے‘ اربن ایریا سکول بکر منڈی مولانا عبدالرشید راشد 7بجے‘ جامع مسجد شہداء فرید ٹاؤن قاری منظور احمد طاہر 7بجکر 15منٹ‘ مسجد فاروق اعظم مولانا زاہد فاروق7بجے‘ مسجد نور ہائی سٹریٹ مولانا قاری بشیر احمد 7بجے‘ جامع مسجد عیدگاہ مولانا عبدالباسط 8بجے‘ جامع رشیدیہ نمبر1 غلہ منڈی مولانا شاہد عمران 7بجکر 15منٹ‘ جامع رشیدہ نمبر2مولانا کلیم الله رشیدی7بجے‘ جامع علوم شرعیہ جی ٹی روڈ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود 7بجے‘ یاد گار گراؤنڈ سید اسامہ بخاری 7بجکر15منٹ‘ گلشن علی ہاؤسنگ سکیم سید خذیفہ بخاری 7بجکر30منٹ‘ جامع رحیمیہ فتح شیر روڈ مولانا عاصم شفیق 6بجکر15منٹ‘ بابری مسجد گھاس منڈی قاری عمران 6بجکر15منٹ‘ جامع مسجد 82/6-Rقاری محمد ہاشم مصطفائی8بجے‘ جامع مسجد قباء مولانا سراج 7بجے‘ جامع مسجد نظامی طارق بن زیاد کالونی قاری علی محمد فریدی8بجے‘ جامعہ مسجد الحبیب قاری محمد علی7بجے عیدا لضحیٰ کی نما ز پڑھائیں گے جبکہ فقہ جعفریہ کنعان پارک گراؤنڈ مولانا حسن معصومی8بجے ‘ مسجد سفارت سجادیہ طارق بن زیاد کالونی مولانا امیر حسین نقوی8بجے ‘جامع مسجد محمدیہ فریدٹاؤن مولانا مرزا شیر علی 8بجے عیدا لضحیٰ کی نما ز پڑھائیں گے۔
متعلقہ عنوان :
ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کی جانب سے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو میں مقیم بچوں کی تفریح کے ..
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی زیر صدارت ضلعی بہبود اور بحالی یونٹ برائے خصوصی افرادکا اجلاس
ڈاکو خاتون، گن مین، سیلز مین، دوکانداروں سے 43لاکھ49ہزار نقدی، دس موبائل لے اڑے
ن لیگی ایم پی اے کے بھائی کو کورئیر کمپنی ملازم نے 3لاکھ روپے کا ٹیکا لگا دیا
کنورژن فیس غبن ایم این اے ایم پی اے چچا بھتیجا اور صوبائی اسمبلی کے دو سابق امیدواروں کی عبوری ضمانتیں ..
جی ٹی روڈ پل ناکہ ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ایک ڈرائیور جاں بحق ، ڈرائیور، بیوپاری سے ایک لاکھ30ہزار نقدی، ..
ڈیفالٹر واپڈا اہلکاروں کی ٹھکائی ، موٹرسائیکل کی چابی چھین کرفرار
ساہیوال،ن لیگی ایم پی اے کے بھائی کو کورئیر کمپنی ملازم نے 3لاکھ روپے کا ٹیکا لگا دیا
ساہیوال،کنورژن فیس غبن ایم این اے ایم پی اے چچا بھتیجا اور صوبائی اسمبلی کے دو سابق امیدواروں کی عبوری ..
کمشنر ساہیوال ڈویژن کا سخت ایکشن،ناقص کارکردگی پر گورنمنٹ کالج ساہیوال سنٹر کا تمام امتحانی عملہ تبدیل ..
ضلع کونسل ساہیوال کے ہیڈ کلرک رانا ساجد لطیف کی گریڈ16میں ترقی
پرائس مجسٹریٹس روٹی اور نان کی قیمتوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائیں، کمشنر
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری