ساہیوال،شادی کی تقریب میں فائرنگ سے ایک باراتی ہلاک

پیر 5 اکتوبر 2015 22:32

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 اکتوبر۔2015ء) نواحی چک 9/125ایل میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے ایک باراتی محمد اکرام کھوکھر ہلاک ہو گیا ۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق اسی چک کے احمد کھوکھر کی بیٹی کی بارات آئی تو علی شیر کھوکھر کابیٹا محمد اکرام کھوکھر ایک نامعلوم باراتی کی ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہو گیا پولیس کمیر نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے ابھی تک فائرنگ کر نے والے باراتی کا پولیس سراغ نہیں لگا سکی ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں