امید جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق ساہیوال میں 8اکتوبر کو کسان لانگ مارچ کی قیادت کریں گے

پیر 5 اکتوبر 2015 22:59

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 اکتوبر۔2015ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان حافظ لیاقت بلوچ اور کسان بورڈ پاکستان کے صدر ارسلان خاکوانی 8اکتوبر کو بارہ بجے ساہیوال میں کسان ریلی سے خطاب کریں گے اور کسانوں کے مطالبات کی حمایت میں لانگ مارچ کی قیادت کریں گے یہ بات جماعت اسلامی ساہیوال کے ایک ترجمان نے یہاں بتائی ۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں