ساہیوال،ہائی سیکیورٹی جیل کے ڈپٹی سپر ٹنڈنٹ کو قتل کی دھمکیاں دینے اور گالی گلوچ پر جیل کانسٹیبل گرفتار

جمعرات 3 دسمبر 2015 19:44

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 دسمبر۔2015ء) پولیس سول لائن نے ہائی سیکیورٹی جیل کے ڈپٹی سپر ٹنڈنٹ یاقت علی کو قتل کی دھمکیاں دینے کے الزام میں جیل کے ملازم کانسٹیبل زاہد محمود کو گرفتار کر لیا ملزم کو ڈیوٹٰ کے دوران جب چیک کیا گیا تو غیر حاضر پایا گیا جس پر ملزم نے اپنے آپ کو ایک ایم این اے کا رشتہ دار قراردیتے ہوئے ڈپٹی سپر ٹنڈنٹ کو قتل کی دھمکیاں دینا شروع کر دیں اور گالی گلوچ کیا جس پر پویس سول لائن نے ڈپٹی سپر ٹنڈنٹ کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں