سزائے موت کے دو قیدیوں کو کل سینٹرل جیل ساہیوال میں پھانسی دی جائے گی
جمعہ 18 دسمبر 2015 20:31
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 دسمبر۔2015ء) سینٹرل جیل ساہیوال میں کل 19دسمبر کو صبح ساڑھے چھ بجے سزائے موت کے دو قیدیوں ظہور احمد اور مخدوم گجر کو پھانسی دی جائے گی ظہور احمد نے تین جو لائی 2002کو محمد نگر عارفو الہ میں لڑ کی کے تنا زعہ پر محمد امین کو قتل کر دیا تھا جس کے بعد ایڈیشنل سیشن جج عارف والہ نے 24جنوری 2004کو ظہور احمد کو موت کی سزا کا حکم سنایا تھا اس سزا کے خلاف ہائیکورٹ نے 10جولائی 2009کو اپیل مسترد کر دی اور سپریم کورٹ نے 17جون 2010کو مجرم کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کر دی اور صدر پاکستان نے یکم دسمبر 2015کو مجرم کی رحم کی اپیل مسترد کر دی مخدوم گجر نے 31اکتوبر 2003کو ڈکیتی کی واردات کے دوران میاں چنوں میں محمد عرفان کو قتل کر دیا تھا جس کے بعد 14جون 2005کو ایڈیشنل سیشن جج میاں چنوں نے ملزم کو سزائے موت کا حکم سنایا تھا جس کے بعد 23اپریل 20کو ہائیکورٹ نے اور 26اکتوبر 2010کو سپریم کورٹ نے مجرم کی سزاکے خلاف اپیلیں مسترد کر دیں اور یکم دسمبر 2015کو صدر پاکستان نے رحم کی اپیل مسترد کر دی تھی جس کے بعد ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج پاکپتن اور ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج خانیوال نے مجرموں کو تختہ دار پر لٹکانے کے لئے 19دسمبر کی تاریخ مقرر کی ہے جس پر عملدرآمد کر تے ہوئے کل انہیں تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔
ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کمشنر ساہیوال کا فتح شیر روڈ اور کالج روڈ کا دورہ
پنجاب حکومت نے ضلع ساہیوال کی 5 اہم سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی منظوری دے دی
ریسکیو 1122 ساہیوال نے عیدالفطر کے03 دنوں میں 693 ایمرجنسیزپر ریسپانس کیا
بجلی چور کسی رعایت کے مستحق نہیں، ان کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رکھا جائے، ڈپٹی کمشنر ساہیوال
ساہیوال، چچا بھتیجا ارکان اسمبلی کی عبوری ضمانت میں 23اپریل ،(ن) لیگی سابق میئرضمانت میں30اپریل تک توسیع
ساہیوال، ڈاکو ،دکاندار،زمیندار ، بیوپاریوں سے نقدی، موٹر سائیکل،موبائل لوٹ کر فرار
ساہیوال، نوسر بازپولیس یونیفارم میں ملبوس 52ہزار کا تیل ، موبائل لے اڑے
ڈپٹی کمشنر ساہیوال نے روٹی کی نئی قیمت مقرر کر دی
ساہیوال، ڈاکوئوں نے بیوپاریوں پر فائرنگ کر کے چار لاکھ روپے کی نقدی ،موبائل لوٹ لیا
ساہیوال، واپڈا میٹر ریڈر پر تشدد، کارسرکار میں مداخلت پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج، ملزم فرار
ساہیوال، ملتان رینٹ اے کار ڈرائیور سے کار لوٹنے والا ایک ڈاکو کار سمیت گرفتار
زمیندار کے قتل کا مقدمہ درج، تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم