ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال ساہیوال میں 2016کا پہلا ڈینگی کا مریض رپورٹ

اتوار 10 جنوری 2016 15:50

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 جنوری۔2016ء) بھٹو نگر ساہیوال کے خادم حسین 54سالہ کو ڈینگی کے سبب بے ہوشی کی حال میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال ساہیوا داخل کر ادیا گیا ہے رواں سال میں خادم حسین ڈینگی سے متاثرہ پہلا مریض ڈینگی وارڈ میں لایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹروں کے مطابق خادم حسین کی حالت نازک ہے اور علاج جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں