ساہیوال، گیس لیکج سے نئی نویلی دلہن جاں بحق

اتوار 10 جنوری 2016 15:50

ساہیوال، گیس لیکج سے نئی نویلی دلہن جاں بحق

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 جنوری۔2016ء) ایکس بلاک سکیم نمبر 3فرید ٹاؤن میں گیس لیکج سے نئی نویلی دولہن زارا سرفراز بھٹی ہلاک ہو گئی۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایکسائز اینڈ ٹیکنیشن آفیسر سرفراز احمد بھٹی کی بیٹی زارا اکبر کی شادی 8نومبر کو لاہور کے ڈاکٹر فیصل سے ہوئی تھی اور زارا سرفراز اپنے والدین کے پاس آئی تھی کہ گزشتہ رات انہوں نے سوئی گیس کے گیزر سے گیس لیک ہو کر غسل خانہ میں بھر چکی تھی جسکی وجہ سے زارا سرفراز گیس سے بے ہوش ہو گئی جسے فوری طورپر ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں