ساہیوال،شہریوں کا گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف شدید احتجاج
پیر 25 جنوری 2016 22:03
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جنوری۔2016ء) مختلف حلقوں کا گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف شدید احتجاج ‘گیس اور بجلی نہ ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا‘ حکومت توانائی بحران پر قابو پانے میں ناکام ہوچکی ہے ۔ گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ فوری ختم کرنے کامطالبہ۔ ساہیوال کے مختلف حلقوں نے گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف شدید احتجاج کیاہے اور کہاہے کہ سوئی گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ سے انہیں شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑتاہے۔
سخت سردی میں گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہو ئے ہیں سارا سارا دن گیس ہو تی نہیں اگر کسی وقت گیس آبھی جائے تو پریشر اتنا کم ہوتاہے کہ کھانا وغیرہ بھی تیار نہیں ہوتا ۔ شہریوں کا کہناہے کہ گیس نہ ہونے سے وہ بازاروں سے ناشتہ اور کھانا وغیرہ مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہیں ان کے بچے بغیر ناشتہ سکول جانے پر مجبور ہیں ۔(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہاکہ بجلی بھی مسلسل کئی کئی گھنٹے غیر اعلانیہ بند کرکے انہیں پریشان کیاجاتاہے ۔
بجلی بندہونے سے ان کے کاروبار تباہ ہوچکے ہیں جس کی حکمرانوں کو کئی فکر نہیں ۔ حکمران لوگوں کے بنیادی مسائل حل کرنے کی بجائے انہیں مزید الجھا رہی ہے اور آئے روز نت نئے ٹیکس لگا کر انہیں پریشان کیاجارہاہے۔شہریوں نے وزیرا عظم پاکستان اور دیگر متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے۔ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ساہیوال،کسان بورڈ نے پنجاب حکومت کے خلاف آج ساہیوال میں بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ
چیچہ وطنی میں رشوت طلب کرنے پر ڈی پی او ساہیوال کا سخت ایکشن مقدمہ درج ،ملزمان پابند سلاسل
جنگلات کا تحفظ و بحالی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، کمشنر ساہیوال ڈویژن
گورنمنٹ کمپری ہنسو سکول اینڈ کالج ساہیوال میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد
ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اینڈ لوکل گورنمنٹ ڈاکٹر سیف اللہ نے صنعت زار ساہیوال میں ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح کر ..
پنجاب حکومت نے ساہیوال سالڈ ویسٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کی منظوری دے دی، کمشنر
زکوٰۃ کی رضا کارانہ ادائیگی کی ترغیب کے لیے واک و سیمینار کا انعقاد
پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کی جانب سے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو میں مقیم بچوں کی تفریح کے ..
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی زیر صدارت ضلعی بہبود اور بحالی یونٹ برائے خصوصی افرادکا اجلاس
ڈاکو خاتون، گن مین، سیلز مین، دوکانداروں سے 43لاکھ49ہزار نقدی، دس موبائل لے اڑے
ن لیگی ایم پی اے کے بھائی کو کورئیر کمپنی ملازم نے 3لاکھ روپے کا ٹیکا لگا دیا
کنورژن فیس غبن ایم این اے ایم پی اے چچا بھتیجا اور صوبائی اسمبلی کے دو سابق امیدواروں کی عبوری ضمانتیں ..
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال