ساہیوال، پولیس اہلکار نے گھریلوپریشانیوں سے تنگ آکر گولی مارکر خودکشی کرلی

پیر 25 اپریل 2016 21:31

ساہیوال( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اپریل۔2016ء) پولیس کانسٹیبل نے گھریلوپریشانیوں سے تنگ آکر گولی مارکر خودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چک نمبر 93/9-L کارہائشی نویدڈوگر جو محکمہ پولیس میں بطور کانسٹیبل سی آئی اے سٹاف میں تعینات تھا گذشتہ روزاپنے گھرمیں گھریلوپریشانیوں سے تنگ آکر اس نے اپنے کمرے میں خود کوگولی مارکر خودکشی کرلی۔ پولیس تھانہ یوسف والا مصرو ف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں