رمضان المبارک میں امن وامان کے لئے خصوصی سکیورٹی پلان بنایاجائے ‘ مساجد‘ امام بارگاہوں ‘مدارس ‘مزاروں اور اقلیتوں کی عبادتگاہوں کی حفاظت کیلئے انتظامیہ ‘پولیس اور قانون نافذکرنے والے ادارے ریڈ الرٹ رہیں
اتحاد بین المسلمین امن کمیٹی کے سیکرٹری جنرل شیخ اعجا زاحمد رضا
بدھ 1 جون 2016 21:02
ساہیوال ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جون۔2016ء) اتحاد بین المسلمین امن کمیٹی کے سیکرٹری جنرل شیخ اعجا زاحمد رضا نے کہاہے کہ رمضان المبارک میں امن وامان کے لئے خصوصی سکیورٹی پلان بنایاجائے ۔ مساجد‘ امام بارگاہوں ‘مدارس ‘مزاروں اور اقلیتوں کی عبادتگاہوں کی حفاظت کیلئے انتظامیہ ‘پولیس اور قانون نافذکرنے والے ادارے ریڈ الرٹ رہیں۔
موجودہ حالات کے پیش نظر شر پسندوں پر کڑی نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔ وہ یہاں اپنے دفتر میں علماء کرام اور ممبران امن کمیٹی سے ملاقات میں اظہا رکررہے تھے۔(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ رمضان المبارک میں خریداروں کا رش بڑھ جاتاہے اور چور ڈکیت وراہزن متحرک ہوجاتے ہیں جو دوکانداروں اور خواتین کو گھر جاتے ہو ئے لوٹ لیتے ہیں ان کے خلاف سخت اقدامات کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہاکہ بازاروں‘مارکیٹوں اور شاپنگ سنٹروں کے لئے اور عوام کی جان ومال کی حفاظت کو یقینی بنایاجائے احترام رمضان سب پر لازم ہے ۔ انہوں نے کہاکہ انتظامیہ دکانداروں ‘پھڑی ریڑھی اور ٹھیلہ لگانے والوں کے درمیان مثالی تعاون ضروری ہے تاکہ پرامن معاشرے کی بنیاد رکھی جائے۔ انہوں نے متعلقہ حکام سے ڈویژن بھر میں سحری وافطاری کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کامطالبہ کیاہے۔متعلقہ عنوان :
ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈاکو خاتون، گن مین، سیلز مین، دوکانداروں سے 43لاکھ49ہزار نقدی، دس موبائل لے اڑے
ن لیگی ایم پی اے کے بھائی کو کورئیر کمپنی ملازم نے 3لاکھ روپے کا ٹیکا لگا دیا
کنورژن فیس غبن ایم این اے ایم پی اے چچا بھتیجا اور صوبائی اسمبلی کے دو سابق امیدواروں کی عبوری ضمانتیں ..
جی ٹی روڈ پل ناکہ ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ایک ڈرائیور جاں بحق ، ڈرائیور، بیوپاری سے ایک لاکھ30ہزار نقدی، ..
ڈیفالٹر واپڈا اہلکاروں کی ٹھکائی ، موٹرسائیکل کی چابی چھین کرفرار
ساہیوال،ن لیگی ایم پی اے کے بھائی کو کورئیر کمپنی ملازم نے 3لاکھ روپے کا ٹیکا لگا دیا
ساہیوال،کنورژن فیس غبن ایم این اے ایم پی اے چچا بھتیجا اور صوبائی اسمبلی کے دو سابق امیدواروں کی عبوری ..
کمشنر ساہیوال ڈویژن کا سخت ایکشن،ناقص کارکردگی پر گورنمنٹ کالج ساہیوال سنٹر کا تمام امتحانی عملہ تبدیل ..
ضلع کونسل ساہیوال کے ہیڈ کلرک رانا ساجد لطیف کی گریڈ16میں ترقی
پرائس مجسٹریٹس روٹی اور نان کی قیمتوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائیں، کمشنر
ضلع کونسل ساہیوال کے ہیڈ کلرک رانا ساجد لطیف کی گریڈ16میں ترقی
ضلع کونسل ساہیوال کے ہیڈ کلرک رانا ساجد لطیف کی گریڈ16میں ترقی
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ