قتل کے مجرم کو سنٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی

بدھ 1 جون 2016 22:21

ساہیوال۔یکم جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جون۔2016ء ) قتل کے مجرم کو سنٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 88/9-Lکے رہائشی حمید اخترنے قتل کا بدلہ لینے کیلئے 5مئی 1995ء کو فائرنگ کرکے نثار احمد کو قتل کردیا تھا جس کا تھانہ ڈیرہ رحیم میں مقدمہ درج ہوا اور سپیشل جج ملتان کورٹ نے 9دسمبر 1998ء کو جرم ثابت ہونے پر مجرم کو سزائے موت کا حکم سنایا ۔مجرم کوسنٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں