ساہیوال ،گرمی سے دو بوڑھے افراد جاں بحق ،درجنوں افراد ہسپتال داخل ،چار کی حالت نازک
پیر 6 جون 2016 18:48
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 جون۔2016ء) ضلع ساہیوال میں آج بھی گرمی کی لہر جاری رہی اور شدید گرمی اور لو لگنے سے دو افراد ہلاک جبکہ درجنوں کو بیہوشی کی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال میں داخل کرا دیا گیا ہے جن میں سے چار افراد کی حالت نازک ہے۔ درجہ حرارت 46سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ضلع ساہیوال گذشتہ بہتر گھنٹوں سے گرمی کی شدید لپیٹ میں آیا ہوا ہے اور درجہ حرارت چوالیس سینٹی گریڈ سے بڑھتا ہوا آج چھیالیس سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا اور ہلاکتوں کا سلسلہ جاری رہا آج مسلم بن عقیل کالونی کے محمد صدیق اور چک 62/4-R کے محمد رفیق ساٹھ ساٹھ ساٹھ سالہ بوڑھے شدید گرمی اور لو لگنے کے سبب بیہوشی کی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال لائے گئے جہاں دونوں نے ایمرجنسی وارڈ میں ہی دم توڑ دیا۔
جب کہ درجنوں افراد کو بیہوشی کی حالت میں ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے جن میں دو بچوں ایک بوڑھے اور ایک چھتیس سالہ عورت کی حالت نازک ہے۔ سول ہسپتال کے ایمرجنسی ہیٹ سٹروک وارڈ پر سفارشی مریضوں کا قبضہ ہونے کی وجہ سے ہیٹ سٹروک کے مریضوں کو وارڈوں میں ڈال دیا گیا ہے جہاں ان کے لیے ایئر کولر کی سہولت بھی مہیا نہ ہے۔ شہریوں نے وزیر اعلی پنجاب سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اینڈ لوکل گورنمنٹ ڈاکٹر سیف اللہ نے صنعت زار ساہیوال میں ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح کر ..
پنجاب حکومت نے ساہیوال سالڈ ویسٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کی منظوری دے دی، کمشنر
زکوٰۃ کی رضا کارانہ ادائیگی کی ترغیب کے لیے واک و سیمینار کا انعقاد
پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کی جانب سے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو میں مقیم بچوں کی تفریح کے ..
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی زیر صدارت ضلعی بہبود اور بحالی یونٹ برائے خصوصی افرادکا اجلاس
ڈاکو خاتون، گن مین، سیلز مین، دوکانداروں سے 43لاکھ49ہزار نقدی، دس موبائل لے اڑے
ن لیگی ایم پی اے کے بھائی کو کورئیر کمپنی ملازم نے 3لاکھ روپے کا ٹیکا لگا دیا
کنورژن فیس غبن ایم این اے ایم پی اے چچا بھتیجا اور صوبائی اسمبلی کے دو سابق امیدواروں کی عبوری ضمانتیں ..
جی ٹی روڈ پل ناکہ ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ایک ڈرائیور جاں بحق ، ڈرائیور، بیوپاری سے ایک لاکھ30ہزار نقدی، ..
ڈیفالٹر واپڈا اہلکاروں کی ٹھکائی ، موٹرسائیکل کی چابی چھین کرفرار
ساہیوال،ن لیگی ایم پی اے کے بھائی کو کورئیر کمپنی ملازم نے 3لاکھ روپے کا ٹیکا لگا دیا
ساہیوال،کنورژن فیس غبن ایم این اے ایم پی اے چچا بھتیجا اور صوبائی اسمبلی کے دو سابق امیدواروں کی عبوری ..
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات