ساہیوال میں ڈاکوؤں نے 17لاکھ 64ہزار روپے کی نقدی، موٹر سائیکل، ٹریکٹر ٹرالی اور 541من مکئی لوٹ لی
ملک عثمان اتوار 24 جولائی 2016 16:13
ساہیوال(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 جولائی- 2016ء) یہاں نوا ح میں ڈاکہ کی تین وارداتوں کے دوران ڈاکوؤں نے ایک موٹر سائیکل ،ایک ٹریکٹر ٹرالی، 541من مکئی اور 17لاکھ 64ہزار روپے کی نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔ساہیوال عارف والا روڈ پر گگو منڈی کا بیوپاری سیف الرحمن اپنی ٹریکٹر ٹرالی 9164ایس ایل ایم پر 541من مکئی لوڈ کر کے ساہیوال سپریم فیلڈز کی طرف آرہا تھا کہ چک 9-107ایل کے قریب تین ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر ٹریکٹر ٹرالی ، 541من مکئی اور 17لاکھ6ہزار روپے کی نقدی لوٹ کر ٹریکٹر ٹرالی سمیت فرار ہو گئے ۔
اور اسے باندھ کر کپاس کے کھیت میں پھینک گئے ۔ دو ڈاکوؤں نے جوھر ٹاؤن کے قریب ایک دکاندار شہباز فرید سے اس کی موٹر سائیکل بلا نمبری ہنڈا 70 ،52ہزار روپے کی نقدی اور موبائل چھین لیا اور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔(جاری ہے)
ساہیوال محمد پور روڈ پر محمد پور پولیس چوکی کے قریب ایک دکاندار محمد اشفاق سے دو ڈاکوؤں نے پستول دیکھا کر نقدی پانچ ہزار روپے چھین لی اور موٹر سائیکل پر فرار ہو گئے۔
پولیس تھانہ غلہ منڈی نے ایک ڈاکو ناظم نامی اور پولیس بہادر شاہ نے ایک ڈاکو شہزاد نامی کو گرفتار کر لیا ہے ا ن ڈاکوؤ ں نے موٹر سائیکل ڈکیتی اور نقدی چھیننے کی وارداتوں کا اعتراف کر لیا ہے۔ پولیس تھانہ ڈیرہ رحیم ، تھانہ غلہ منڈی اور تھانہ بہادر شاہ پولیس نے تین مقدمات 397-392اور382درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔متعلقہ عنوان :
ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیچہ وطنی میں رشوت طلب کرنے پر ڈی پی او ساہیوال کا سخت ایکشن مقدمہ درج ،ملزمان پابند سلاسل
جنگلات کا تحفظ و بحالی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، کمشنر ساہیوال ڈویژن
گورنمنٹ کمپری ہنسو سکول اینڈ کالج ساہیوال میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد
ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اینڈ لوکل گورنمنٹ ڈاکٹر سیف اللہ نے صنعت زار ساہیوال میں ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح کر ..
پنجاب حکومت نے ساہیوال سالڈ ویسٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کی منظوری دے دی، کمشنر
زکوٰۃ کی رضا کارانہ ادائیگی کی ترغیب کے لیے واک و سیمینار کا انعقاد
پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کی جانب سے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو میں مقیم بچوں کی تفریح کے ..
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی زیر صدارت ضلعی بہبود اور بحالی یونٹ برائے خصوصی افرادکا اجلاس
ڈاکو خاتون، گن مین، سیلز مین، دوکانداروں سے 43لاکھ49ہزار نقدی، دس موبائل لے اڑے
ن لیگی ایم پی اے کے بھائی کو کورئیر کمپنی ملازم نے 3لاکھ روپے کا ٹیکا لگا دیا
کنورژن فیس غبن ایم این اے ایم پی اے چچا بھتیجا اور صوبائی اسمبلی کے دو سابق امیدواروں کی عبوری ضمانتیں ..
جی ٹی روڈ پل ناکہ ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ایک ڈرائیور جاں بحق ، ڈرائیور، بیوپاری سے ایک لاکھ30ہزار نقدی، ..
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی