ساہیوال، ہائی کورٹ الیکشن ایپلنٹ بنچ نے این ا ے162 ساہیوال کے ضمنی الیکشن میں دو امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مستردکر دیے
بدھ 24 اگست 2016 21:53
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 اگست ۔2016ء) ہائی کورٹ ایپلنٹ بنچ این اے 162نے مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے زاہد اقبال اور تحریک انصاف کے سابق ایم این اے رائے حسن نواز دونوں امیدواروں کو الیکشن میں حصہ لینے سے نا اہل قرار دیکر انہیں انتخاب میں حصہ لینے سے روک دیا ہے اور ریٹرنگ افسر کے کاغذات نامزدگی دونوں امیدواروں کے فیصلہ کو کالعدم قرار دے دیکر دونوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے ہیں ۔
اوردونوں کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے ہیں این اے 162کے مسلم لیگ ن کے ایک امیدوار حاجی محمد ایوب نے تحریک انصاف کے امیدوار رائے حسن نواز کے خلاف اعتراضات اٹھائے تھے جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار زاہد اقبال کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے فیصلہ کے خلاف ایک شہری ملک محمد فاروق نے اعتراضات اٹھائے تھے ہائی کورٹ کے دو رکنی ایپلنٹ بنچ نے آج فریقین کے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد دونوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے ۔(جاری ہے)
ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کمشنر ساہیوال ڈویژن کا سخت ایکشن،ناقص کارکردگی پر گورنمنٹ کالج ساہیوال سنٹر کا تمام امتحانی عملہ تبدیل ..
ضلع کونسل ساہیوال کے ہیڈ کلرک رانا ساجد لطیف کی گریڈ16میں ترقی
پرائس مجسٹریٹس روٹی اور نان کی قیمتوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائیں، کمشنر
ضلع کونسل ساہیوال کے ہیڈ کلرک رانا ساجد لطیف کی گریڈ16میں ترقی
ضلع کونسل ساہیوال کے ہیڈ کلرک رانا ساجد لطیف کی گریڈ16میں ترقی
ساہیوال، پولیس وردیوں میں ملبوس مسلح افراد نے میاں چنوں کے قصاب اغوا کر لیا،9کے خلاف مقدمہ درج
ساہیوال، ڈاکوئوں نے میڈیکل سٹور ملازم، دکاندار ودیگر سے نقدی ، موٹر سائیکل، موبائل لوٹ لئے
ساہیوال، نوسر با ز دو طالب علموں سے 18ہزار روپے نقدی ،موبائل لے اڑے
ماحولیاتی آلودگی انسانی زندگی کی بقا کیلئے ایک خطرہ ہے ، کمشنر ساہیوال
کمشنر ساہیوال کا گورنمنٹ گرلز پائلٹ سکینڈری سکول میں قائم امتحانی سنٹر کا دورہ
پولیس چوکی ہڑپہ اسٹیشن کا تھانیدار 15ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
13سالہ بچی سے گھر میں گھس کر جبراً زیادتی ۔ مقدمہ درج۔ ایک گرفتار
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات
-
قوموں کی برادری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لئے علم اور ہنر،سائنس اور ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا جی سی یو میں خطاب
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
-
یونیسیف کے نمائندے کی وزیر تعلیم سے ملاقات ،تعلیمی شعبے میں یونیسیف کی خدمات کا اعتراف
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
صدرمملکت سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد کی ملاقات ، مختلف امورپر غور
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا ،احسن اقبال
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی